نیلا سبزہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اسب بانی) سیاہی مائل سفید رنگ کا گھوڑا، عام طور سے بدرنگ سمجھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اسب بانی) سیاہی مائل سفید رنگ کا گھوڑا، عام طور سے بدرنگ سمجھا جاتا ہے۔